سندھ کی خبریں

وحدت نیوز (جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودعلی ڈومکی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تسلسل کے ساتھ شیعہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ زمیندار منظور عباس…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ٹنڈومحمد خان میں عظیم الشان استحکام پاکستان کانفرنس آج منعقد کی جائے گی،سندھ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں محب وطن پاکستانی اس کانفرنس میں شریک ہوں گے،کانفرنس ملک دشمن عناصرکے…
وحدت نیوز (کراچی)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ کراچی میں شدید گرمی سے عوام بلبلارہے ہیں اور کے الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ مذید ظلم کےپہاڑتوڑ رہی ہے،کراچی سمیت سندھ بھر…
وحدت نیوز (سانگھڑ) مقصودورند ضلع سانگھڑ میں پولیس نے چادر اور چار دیواری کی پائمالی کی سنگین کاروائی کی ہے، قبرستان کی زمین پر تھانہ بنانے کی کوشش پر احتجاج کرنے کی صورت میں مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی عہدیداران فوجی ہدایت…
وحدت نیوز (جیکب آباد)  مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد کے زیر اہتمام کوئٹہ کے مظلوم شیعیان علی ؑ سے اظہار یکجہتی کے لئے جیکب آباد میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ اس موقعہ پر احتجاج پر بیٹھے مظاہرین نے دھشت گردی…
وحدت نیوز (شکارپور)  وارثان شہداء کمیٹی شکارپور کے ایک وفد نے کمیٹی چیئرمین اور مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی امتیاز احمد شیخ سے ملاقات…
وحدت نیوز(کراچی) پاکستان بھر میں شیعہ قتل عام طویل عرصے سے جاری ہے، آمر جنرل ضیاء الحق کے لگائے گئے تکفیریت کے پودے نے جہاں پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کی ہے، وہیں اس ہی تکفیریت کی…
وحدت نیوز (کراچی)  وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ رواں سال کے مالیاتی بجٹ 2018_19پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی نے کہاکہ آج قومی اسمبلی میںپیش کیا جانے…
وحدت نیوز (شہدادکوٹ ) شہدادکوٹ میں جشن انوار شعبان کے سلسلے میں امام بارگاہ دربار فاطمہ میں منعقدہ جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودعلی ڈومکی نے کہا ہے کہ حجت…
وحدت نیوز (کراچی)  سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت جعفرطیار سوسائٹی کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے،متاثرہ مکینوں کو گھروں کی تعمیر نو کیلئےمالی امدادفراہم کی جائے، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر مکینوں کو شدید مالی نقصان…
Page 64 of 160

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree