گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) سانحہ اسلام آباد کے خلاف مجلس وحدت مسلمین گلگت ڈویژن، سنی اتحاد کونسل، تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے مشترکہ طور پر گلگت کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔ مجلس وحدت مسلمین نے کپٹین شہید ضمیر عباس…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری جنرل سنی اتحاد کونسل کی مجلس وحدت سیکرٹریٹ میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایم ڈبلیوایم بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی اور سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین فرقہ واریت اور تشدد کی سیاست کرنے والوں کوان کے منطقی انجام تک پہنچائے گی۔وحدت مسلمین کو لاشوں کی سیاست کا طعنہ دینے والے حفیظ الرحمن کو کون نہیں جانتا کہ اسنے اپنی سیاست کا…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے اسلام آباد ریڈ زون میں وفاقی حکومت کی جانب سے پرامن، نہتے مظاہرین پر جاری مظالم اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف یادگار شہداء اسکردو پر دھرنا جاری ہے۔…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام بلتستان کے متعدد مقامات پر وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی اور بہیمانہ ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج اور دھرنوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں…
وحدت نیوز(گلگت) انقلاب مارچ کی اتحادی جماعتوں پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت مسلمین پاکستان، پاکستان مسلم لیگ ق، سنی اتحاد کونسل گلگت بلتستان کے رہنماؤں کامشترکہ اجلاس ریویریا ہوٹل گلگت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت دور حکومت میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے لانگ مارچ، دھرنے اور جلسہ جلوس شہریوں…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام وفاقی حکومت کی مخالفت میں اور انقلاب مارچ کی حمایت میں جاری تحریک کے سلسلے میں آج بعد از نماز جمعہ کھرمنگ اور شگر میں ریلی نکالی گئی جبکہ سدپارہ،…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے انقلاب مارچ کی حمایت میں یادگار شہداء اسکردو پر دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے شرکاء سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت کے زیراہتمام انقلاب مارچ کی حمایت میں شاہراہ قراقرم پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی، شیخ بلال سمائری…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree