ایم ڈبلیوایم یونٹ چوھڑ جمالی ضلع سجاول کے زیر اہتمام جشن عید غدیر کا اہتمام

29 June 2024

وحدت نیوز( چوھڑ جمالی) عید غدیر کے سلسلے میں یونٹ چوھڑ جمالی کی جانب سے امام بارگاھ نہر فرات پے جشن منایا گیا یونٹ صدر علن حسینی جنرل سیکریٹری شھباز سولنگی نے مولائی کائنات کے شان میں منقبت پیش کی اصغریہ آرگنائیزیشن یونٹ چوھڑ جمالی کے زمیداران دوست علی سولنگی اپنے وفد کے ساتھ جشن میں شرکت کی ۔

اس موقعے پے امام بارگاھ نھر فراق کے متولی  پٹیل محمد اسماعیل ، ضلعی صدر عزاداری ونگ ضلع سجاول علی حسن حسینی ،زین العابدین خاصخیلی اور دیگر نے شرکت کی اور تبرقات تقسیم کۓ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree