مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین حیدرآباد کی جانب سے مجلس ترحیم بیاد شھید قاسم سلیمانی و ابو مھدی المھندس کا انعقاد

27 January 2020

وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نشرو اشاعت محترمہ عظمیٰ تقوی اور سیکرٹری جنرل حیدرآباد محترمہ ارم محسن کی جانب سے شھید قاسم سلیمانی اور رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کی نامور ذاکرات و مدیراتِ مدارس خواتین نے شرکت کی اور شھید راہ حق حاج قاسم سلیمانی سے اظھار عقیدت کرتے ہوئےاور ان کے عظیم کارناموں اور مجاھدانہ زندگی پر خراج عقیدت پیش کرتے ھوئے اپنے اپنے خیالات کا اظھار کیا ،محترمہ عظمی تقوی نے نظامت کے فرائض انجام دیے  پروگرام میں علاقے بھر سے خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree