وحدت نیوز (شکارپور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کوآرڈینیٹر برائے شعبہ خواتین خانم زہرا نقوی نے سکھر اور شکارپور کےتنظیمی دورہ جات کیئے خانم زہرا نقوی نے اس موقع پر ضلعی کابینہ کی اراکین سے ملاقات کی دوران گفتگو تنظیمی امور سمیت آئندہ سہہ ماہی امور پر بھی تفصیلی غور کیا گیا،خانم زہرا نقوی نے سکھر اور شکارپورمیں شعبہ خواتین کی بھرپور فعالیت کے حوالے سے تنظیمی ذمہ داران کو خصوصی ہدایات بھی جاری کیں ۔