مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(مری)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے بھمبروٹ سیداں مری میں طلوع سحر کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی معاشرے کے لیے امید لازمی جزو ہے۔ جامعہ آمنہ…
وحدت نیوز(جعفرآباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جعفر آباد کے گاؤں شاہی چوکی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت قاسم ابن…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جب وفاقی وزیر مذہبی امور اسلام آباد کے قلب جناح کنونشن سنٹر میں کالعدم جماعتوں کو گود میں بٹھا کر تکفیری…
وحدت نیوز(ڈیرہ مراد جمالی)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ موجودہ دور میں مہنگائی کیوجہ سے جوان بچوں اور بچیوں کی شادی اور جہیز کے اخراجات کا انتظام نا ممکن ہو چکا ہے۔ اہل…
وحدت نیوز(لالہور) مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاہور میں سفر تجدید عہد کے عنوان سے شیخ الاسلام جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ڈیجیٹل نمائش کی افتتاحی تقریب میں مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس…
وحدت نیوز(لاہور)قومی مرکز میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام یونیورسٹیوں کے طلبا کے لئے منعقد ہونے والی 'نیکسٹ جنریشن سمٹ'سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری، سنٹر فار پاکستان اینڈ گلف سٹڈیز کے صدر،فیکلٹی ممبر…
وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ان کے دیگرساتھیوں کو جیل بھروتحریک میں گرفتاری کے بعد راولپنڈی پولیس کی جانب سے رات گئے ویرانے میںلے جاکر وین سے اتار کر چھوڑ دیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے اس غیر…
وحدت نیوز(اسلام آباد)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کیئے وعدے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے دیگر…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی ساتھیوں سمیت جیل بھروتحریک میں خود گرفتاری دینے کے اعلان پر تشکر کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان، کل راولپنڈی میں ساتھیوں سمیت گرفتاری دوں گا، الیکشن میں تاخیری حربے عوام کے حق پر کھلم…