مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(ملتان) مرکزی کوآرڈینیٹرتنظیم سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان آصف رضاایڈوکیٹ اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی جنوبی پنجاب علی رضا زیدی کا ضلع ملتان کا دورہ ،ضلعی کا بینہ کے ممبران سے ملاقات، تنظیمی صورت حال کا جائزہ لیااور…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسدعباس نقوی نےایم ڈبلیوایم کے شعبہ سیاسیات کی سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید…
وحدت نیوز (اسلام آباد) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام زیارت پالیسی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا ہے کہ کسی ایسی حکومتی پالیسی کی حمایت نہیں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےمیڈیا سیل سے جاری بیان میں لاہور کے امراض قلب کے ہسپتال پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی( پی آئی سی) میں وکلاء کی جانب سے تشدد کی مذمت کی…
وحدت نیوز(جیکب آباد) سید غلام نبی شاہ کی رسم نکاح کے موقعہ پر تقریب جشن میلاد کا انعقاد۔ نعت خوان حضرات نےبارگاہ رسالتؐ میں ھدیہ نعت اور بارگاہ اھل بیتؑ میں ھدیہ منقبت پیش کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت…
وحدت نیوز(بھکر) مجلس وحدت مسلمین ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ جو دو روز قبل انتقال کر گئے تھے، ان کی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی، رسم قل خوانی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے…
وحدت نیوز(بھکر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ بھکر کے دوران مشہور و معروف قدیمی امام بارگاہ قصر زینب کا دورہ کیا، تحریک جعفریہ کے سرگرم سینیئر رہنما وزارت حسین نقوی کے…
وحدت نیوز(رحیم یارخان) مکاتب ولایت پاکستان کے زیراہتمام ضلع رحیم یار خان کے قرآن و دینیات سینٹرز کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کا پروگرام مدرسہ جامعہ امام حسن مجتبی ع ظاہر پیر میں منعقد ہوا۔ تقریب میں مجلس وحدت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مقبوضہ کشمیر، یمن،فلسطین سمیت دیگر مسلم ممالک میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا سلسلہ جاری ہے نہتے کشمیریوں کو بھارتی افواج نے چار ماہ سے محاصرے میں لے رکھا ہےجو قومیں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے ممتاز کشمیری رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وحدت ہاؤس…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree