پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام راولپنڈی،اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان اور فیصل آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں عید میلاد النبی ﷺکو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا۔ایم ڈبلیو ایم کے اراکین نے مرکزی جلوسوں…
وحدت نیوز(ساہیوال) ساہیوال مجلس وحدت مسلمین کا ضلعی اجلاس ہوا جس میں تنظیم کی گی تنظیمی الیکشن میں کامیاب ہونے والے برادر غلام اصغر عابدی سے صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ سید نیاز حسین بخاری نے حلف لیا اس موقع…
وحدت نیوز (لاہور) دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی بھی قسم کی نرمی یا کوتاہی کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلیں بھگتیں گی،نیشنل ایکشن پلان ملکی سلامتی کا ضامن ہے اس کیخلاف کسی بھی سازش کو قوم قبول نہیں کریگی،ہزاروں شہداء…
وحدت نیوز (لاہور) کرپشن کیخلاف بھر پور کاروائی کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں،کرپشن کیخلاف پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہے،ملکی وسائل لوٹنے والے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں بلاتفریق کاروائی ہونی چاہیئے،نیشنل ایکشن پلان…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کے طور پر منائے گی،میلاد النبیۖ کے جلوسوں میں بھرپور شرکت اور شہر کے مختلف مقامات پر عید میلادالبنیۖ کے شرکاء کے لئے استقبالیہ…
وحدت نیوز (لاہور) ساہیوال میں سینئرشیعہ صحافی خالد محمود بٹ کی ٹارگٹ کلنگ اور ان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ پنجاب حکومت کی گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے ،مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت دہشت گردوں کے بجائے دہشت…
وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل علامہ علی اکبر کاظمی نے چہلم شہدائے کربلا کے جلوس کے بانیان اور شرکا کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ…
وحدت نیوز(جھنگ)مجلس وحدت مسلمین نے ضمنی انتخاب حلقہPP-78جھنگ میں شیخ وقاص گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد ناصرانصاری کی حمایت کا اعلان کردیا ،تفصیلات کے مطابق  مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ ملازم حسین شاہ  ،سیکریٹری امور…
وحدت نیوز (لاہور) بھارتی جارحیت کیخلاف ہمیں متحد ہوکر کر دشمن کو جواب دینا ہوگا،لائن آف کنٹرول اور سمندری حدود کی خلاف ورزی دشمن کے ناپاک عزائم کو ظاہر کرتا ہے،پاک چین اقتصادی راہ داری کی کامیابی نے دشمن کی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی نے لاہور میں عزاداری سیل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں زائرین امام حسین کو حکومتی بے حسی اور نااہلی کے…
Page 69 of 133

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree