بلوچستان کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام بروری روڈ کوئٹہ پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا کیمپ کا افتتاح ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کیا اس موقع پر کے صوبائی سیکرٹری شعبہ…
علامہ مقصود علی ڈومکی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلوچستان نے منیر مینگل روڈ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جسٹس ذوالفقار نقوی کے قتل کو انصاف کا قتل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس ذوالفقار، ان…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں آج یوم احتجاج منایا گیا، اس موقع پر کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء…
سانحہ بابوسر ٹاپ اور کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی دفتر مجلس وحدت مسلمین حاجی آباد یونٹ سے ہوتے ہوئے آباد علمدار روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں…
طوری امام بارگاہ کوئٹہ میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ کوئٹہ میں 7200 کلوگرام بارود اور خودکش جیکٹس کی برآمدگی اور دہشت گردوں کی…
مجلس وحد ت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے بزرگ عالم دین سید علی الموسوی کی موت پر علامہ موسوی کے فرزند سید حیدر علی موسوی سے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
جشن میلاد امام حسن محبتی ع کے سلسلے میں کوئٹہ میں شہید سید اعجاز حسین شاہ کی رہائشگاہ پر تقریب جشن منعقد ہوئی۔تقریب میں شعرا ء کرام اور منقبت خوان حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا.اس تقریب…
مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی دفتر الحجت ہائوس کوئٹہ سے جاری بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے بے گناہ، مخلص اور ذمہ دار ڈپٹی ڈائریکٹر اسکولز سید ابرار حسین اور انکے ساتھی علی…
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے مجمع جہانی اہلبیت ع کے سربراہ آی اللہ اختری سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قوم تاریخی طور پر آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…
ایم ڈبلیو ایم ٹھل یونٹ کی جنرل کونسل کا اجلاس یونٹ سیکرٹری جنرل سید آفتاب علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں یونٹ کابینہ کے اراکین نے شرکت کی ، اجلاس میں یوم شہادت امیر المومنین کے…