بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ )مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹری جنرل ارباب لیاقت علی ہزارہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی بی 26 اور 27 کی ہزارہ قوم کے کھلاڑیوں کو ایک پروفیشنل اور اعلیٰ سطح کے کرکٹ…
وحدت نیوز(نصیر آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی اورسیکریٹری جنرل صوبہ بلوچستان علامہ برکت علی مطہری نے وفد کے ہمراہ ڈی پی او نصیر آباد عبدالحئی عامر سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹری جنرل ارباب لیاقت علی ہزارہ نے اپنے ایک بیان میں حکومتی اتحادی جماعت ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے طالبان کی حمایت میں بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹری جنرل ارباب لیاقت علی ہزارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوان نسل ہر قوم کا اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، مگر افسوس کا مقام ہے کہ ہمارا…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ برکت مطہری نےلیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ قرآن واہل بیت ؑ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے غیور شیعہ سنی عوام کی جانب سے شہید…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹریٹ سے جاری شدہ بیان میں ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے سیکرٹری جنرل ارباب لیاقت علی ہزارہ نے جدید تعلیم کو عصر حاضر کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید روح اللہ موسوی الخمینی کی برسی کے موقع پر کوئٹہ میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹری جنرل ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت سب سے اول اور سب سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے لئے جتنا ممکن ہے، ہمیں اس معاشرے کی خدمت…
وحدت نیوز(کراچی) مزار قائد جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا احتجاجی دھرنا بارہویں روز بھی جاری۔شرکائے دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کے وفد کے ہمراہ دورے جاری۔شرکاء دھرنا سے اظہار یکجہتی کے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) کوئٹہ کی ایک نسل پرست فاشسٹ تنظیم HDPکی جانب سے فرزند رسول خداؐ حضرت امام مہدی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree