مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ممتاز تجزیہ کارسید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کا بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکہ نے بغداد میں دو جرائم کئے ہیں، ایک…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی آج پہلے سے زیادہ طاقتور ہے، جتنی جتنی مشکلات انقلاب کے راستے میں آئیں گی، یہ انقلاب…
وحدت نیوز(اسلام آباد) راولپنڈی اسلام آباد کی شیعہ مساجد کے آئمہ جمعہ جماعت نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیوایم میں ملاقات کی اور عالمی ایشوز سمیت ملکی…
وحدت نیوز(کشمور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ کشمور ضلعی سیکرٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی کی رہائشگاہ پر مومنین سے تنظیمی اراکین سے ملاقات۔  اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل مٹھی بھر دہشت گردوں کا ٹولہ ہے، جو دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہے،…
وحدت نیوز(جیکب آباد) امیر آباد تحصیل گڑھی خیرومیں مرحوم حاجی سید خیر محمد شاہ کی رہائشگاہ پر ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا برائے ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا ۔مجلس عزا میں مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ خارجی محاذ پر ناکامی کے ساتھ ساتھ حکومت کی گرفت داخلی معاملات پر بھی کمزور پڑتی جا رہی ہے۔عوام کو…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ اور دیگر قائدین نے معروف عالم دین اور ریسرچ اسکالر علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی کے جواں سال فرزند سید علی محمد زیدی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سےعظیم الشان ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) راولپنڈی اسلام آباد کی مختلف شیعہ تنظیموں نے عالم اسلام کے عظیم مجاہدقاسم سلیمانی اور ان کے رفقا پرحملے اور امریکی پالیسیوں کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree