خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخواہ کے جنرل سیکریٹری شبیر حسین ساجدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خرلاچی بارڈر پر فائرنگ کی اصل وجہ باڑ کے دوسرے طرف طوری قبیلے کی 44 ہزار کنال زمینیں ہیں جو باڑ لگاتے…
وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان)گزشتہ روز مجلس وحدت مسلمین  ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ کا انٹرا پارٹی الیکشن صوبائی صدر صوبہ خیبر پختون خواہ علامہ جہانزیب علی جعفری کی سربراہی میں کوٹلی امام حسین علیہ سلام میں منعقد ہوا اس اجلاس میں…
وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلسِ علماء شیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کے رکن علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے پی ٹی آئی شہریار خان آفریدی کے بھائی کی وفات پر کوہاٹ میں ان کو تعزیت پیش کی اور مرحوم کی نماز جنازہ میں…
وحدت نیوز(کوہاٹ)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کاپہلا باظابطہ اجلاس کوہاٹ میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔  اجلاس صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ جہانزیب علی جعفری کے زیر صدارت منعقد ہوا،…
وحدت نیوز (پاراچنار) جنر ل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخواشبیر ساجدی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ بزدلانہ عمل ہے ۔ یہ حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے ۔ اس بزدلانہ…
وحدت نیوز(ہزارہ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری اور شیعہ علماء کونسل کے صوبائی آرگنائزر علامہ زاہد حسنین بخاری کی قیادت میں اہل تشیع کے ایک وفد نے ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن ذیشان…
وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کوہاٹ میں ملاقات…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیر پختونخواہ کے صدر علامہ جہانزیب جعفری نے صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا۔ کابینہ میں شامل علامہ وحید کاظمی کو صوبائی سینئر نائب صدر کی ذمہ داری دی گئی ہے ،علامہ ارشاد علی اور…
وحدت نیوز(بنوں) مجلس وحدت مسلمین اور مجلس علمائے شیعہ کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل سے خصوصی ملاقات کی۔  اس ملاقات میں صوبائی…
وحدت نیوز(پاراچنار)علامہ سید عابد حسین نقوی کو مجلس علماء شیعہ ضلع کرم کا ضلعی نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ صوبائی صدر مجلس علماء شیعہ علامہ روحانی نے علامہ سید عابد حسین نقوی کو نئی تنظیمی ذمہ داری ملنے پر…
Page 9 of 49

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree