زائرین کے زمینی سفر پر حکومتی پابندی کے خلاف نصیر آباد میں ایم ڈبلیوایم کا احتجاج

01 August 2025

وحدت نیوز(نصیر آباد)مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے زیر اہتمام ملک بھرکی طرح  قائدوحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی کال پر ضلع نصیرآباد میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی زمینی راستے سے کربلا جانے کی اجازت نا دینے کے خلاف ایم ڈبلیوایم جنوبی بلوچستان کے آرگنائزر علامہ سیدظفرعباس شمسی کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کےرہنماسیدقادرشاہ، ضلعی صدرسیدبہارعلی شاہ، سیدحسن ظفرشمسی ، نوازعلی گولہ، گل محمد گولہ ،بنگل گولہ، بابل رڈ ،عمران علی گولہ سمیت مومنین کی بڑی تعداد شریک تھی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree