علامہ راجہ ناصر عباس جعفری و دیگر ایم ڈبلیوایم قائدین کا مولانا حسنین جعفر زیدی کے جواں سال فرزند کے انتقال پر اظہارتعزیت و تسلیت

07 دسمبر 2024
 وحدت نیوز(اسلام آباد) حوزہ علمیہ قم میں مقیم برادر سید حسنین جعفر زیدی کے بیٹے سید عباس زیدی کے انتقال پر 
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری و دیگر قائدین نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے
 
قائدین نے کہا کہ آغا حسنین جعفر زیدی سمیت تمام گھر والوں سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہیں ، دعاگو ہیں کہ خداوند متعال صدقہ چہاردہ معصومین علیہ السلام مرحوم کی مغفرت و درجات فرمائے اور محترم والدین سمیت تمام خانوادہ گرامی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین


اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree