سال گذشتہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اراکین مرکزی کابینہ، اراکین صوبائی کابینہ، اضلاع اور ورکرزمیں اعزازی شیلڈز کی تقسیم

12 اپریل 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی پیام وحدت کنونشن کے اختتام پرتنظیمی سال 15-2016میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پراراکین مرکزی کابینہ،  اراکین صوبائی  کابینہ، بہترین اضلاع اور ورکرزمیں اعزازی شیلڈز تقسیم برائے حسن کارکردگی تقسیم کی گئیں، چیئرمین شوریٰ عالی حجتہ الاسلام علامہ صلاح الدین نے مرکزی سیکریٹری سیکریٹری جنر ل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کواعلیٰ کارکردگی پر اعزازی سووینئیرپیش کیا، جب کہ مرکزی کابینہ کے اراکین ناصرشیرازی، علامہ احمد اقبال، علامہ شفقت شیرازی، فضل عباس، نثار فیضی، علامہ اعجاز بہشتی، اقرار حسین ملک، یعقوب حسینی، مہدی عابدی، صوبائی سیکریٹری جنرلز علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مختارامامی، علامہ سبطین حسینی، علامہ مقصودڈومکی، علامہ تصور جوادی، علامہ نیئرعباس ،بہترین اضلاع صوبہ سندھ ضلع ملیر،مٹیاری ، بدین، بہترین اضلاع پنجاب فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، بہترین اضلاع خیبر پختونخواپاراچنار اور بنو، بہترین اضلاع بلوچستان کوئٹہ اور جعفرآباد،بہترین اضلاع آزادکشمیرمظفرآباد اور باغ، علی حسین نقوی ، مظاہر شگری، احسن عباس ،امتیاز کاظمی،شجاعت علی، ابراہیم طاہر، علی احمر ، آصف صفوی، مشرت کاظمی، علامہ اقتدار نقوی، عارف قنبری، علامہ سید علی رضوی، حمید نقوی، ماسٹر خادم کربلائی، مدثرکاظمی،زاہد مہدوی، ناصر حسینی کو اعزازی شیلڈز برائے حسن کارکردگی علامہ راجہ ناصرعباس،علامہ امین شہیدی،  علامہ غلام حر شبیری، علامہ احمد اقبال، علامہ باقر زیدی، علامہ شفقت شیرازی اور علامہ غلام شبیر بخاری نے پیش کیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree