علامہ سید حسن رضا ہمدانی کا صدرایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ سید علی اکبرکاظمی کے اعزازمیں ضیافت کا اہتمام

05 فروری 2023

وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید حسن رضا ہمدانی سنیئرنائب صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب و معروف خطیب نے علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے اعزاز میں اپنے گھر واقع رانا ٹائون لاہور میں ایک ضیافت(ناشتے) کا اہتمام کیا ۔سابق معاون خصوصی پولیٹیکل افیئرز وزیر اعلی پنجاب ومرکزی سیکرٹری سیاسیات برادر اسد عباس اور برادر سید حسن رضا کاظمی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب ،برادر ظہیر کربلائی صوبائی آفس سیکرٹری نے بھی اس ضیافت میں شرکت ۔

تنظیمی موضوع پر گفتگو کی گئی ۔ ضیافت کے آخر میں علامہ سید علی اکبر کاظمی نےجناب حسن رضا ہمدانی کا شکریہ ادا کیا اور انہیں 13 رجب المرجب کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔ ضیافت کے آخر میں ایک یاد گار گروپ فوٹو سیشن ہوا ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree