عزاداری ونگ ایم ڈبلیوایم پنجاب کے زیر اہتمام تحفظ حقوق تشیع کانفرنس و چہلم شہدائے پارہ چنار کا انعقاد

17 جولائی 2023

وحدت نیوز(فیصل آباد)عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام فیصل آباد  میں تحفظ حقوق تشیع کانفرنس و چہلم شہدائے پارہ چنار کا انعقاد،  فیصل آبادکے بانیان مجالس عزداران اور اہم قومی و ملی شخصیات کی شرکت۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ،مرکزی سیکرٹری عزاداری ونگ ملک اقرارحسین علوی اور صوبائی صدر پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی نے شرکا ئےکانفرنس سے خطاب کیا۔

قبل ازیں ضلعی صدر فیصل آباد مولانا سید فضل نقوی نے ابتدائی خطاب کیا ۔ کانفرنس کے میزبان اور صوبائی صدر عزاداری ونگ پنجاب ڈاکٹر سید افتخار نقوی نے شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔کانفرنس کا اختتام دعائے وحدت سے کیا گیا ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree