وحدت نیوز (اوکاڑا) مجلس وحدت مسلیمین ضلح اوکاڑہ کا 2024ء کا دوسرا اجلاس ضلعی شورای کا اجلاس امام بارگاہ باب العواہج اوکاڑہ میں زیر صدارت ضلعی صدر ناصر عباس بلوچ ایڈووکیٹ منعقد ھوا۔
صوبائی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی رہنما جناب سید انوار زیدی نے خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت فرمائی ۔اجلاس میں 8 یونٹ شریک ھوے یوننٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل میں بہتری کے لیے تجاویز پیش کی گی صوبائی رہنما سید انوار زیدی نے حالات حاضرہ اور ھماری زمہ داری کے موضوع پر گفتگو کی۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع اوکاڑہ کا ضلعی شوری کے دوسرے اجلاس کا انعقاد