مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول یونٹ جھوک شریف کے زیر اہتمام جشن عید غدیر کا اہتمام

26 جون 2024

وحدت نیوز(سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول یونٹ جھوک شریف کے زیر اہتمام ولایت مولا علی علیہ سلام کے پیروکاروں نے عید غدیر کا جشن عقیدت اور احترام سے منایا غدیر کے جشن سے مولانا گل حسن مشھدی نے خطاب کیا ، مجلس وحدت مسلمین یونٹ جھوک شریف کے صدر عبدالجبار قمبرانی ،ممتاز ملاح، مولانا فدا حسین اور دیگر نے کیک کاٹا اور نیاض تقسیم کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree