مجلس وحدت مسلمین نے تکفیری سرغنہ کےمقابل حلقہ NA-230 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار آغا رفیع اللہ کی حمایت کا اعلان کردیا

29 جنوری 2024

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 230 پر تکفیری جماعت کے سرغنہ کے مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا رفیع اللہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

مجلس وحدت مسلمین کے پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشر حسن نے ابراہیم حیدری جلسے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ۔

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا رفیع اللہ سے ملاقات ۔ وفدنے 8 فروری کے قومی انتخابات میں NA-230 پر ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔

عید گاہ گراؤنڈ ابراہیم حیدری میں منعقدہ انتخابی جلسے میں پی پی پی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے مجلس وحدت مسلمین کی حمایت پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree