وحدت نیوز (نواب شاہ) مجلس وحدت مسلمین نواب شاہ ضلعی شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں بھرپور یونٹس نے شرکت کی اجلاس میں صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا مختیار امامی اور صوبائی سیکریٹری تنظیم ساز مولانا نشان حیدر نے شرکت کی اور اجلاس میں تمام یونٹس میں تربیتی پروگرام کرانے پر اتفاق ہوا ، آخر میں ملٹری کورٹس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
ایم ڈبلیوایم ضلع نوابشاہ کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس، علامہ مختارامامی کی خصوصی شرکت