اس وقت ملک میں مختلف بحرانوں سے دوچار ہیں ایسے حالات میں دہشتگردوں کا پھر سے سر اٹھانا خطرے کی گھنٹی ہیں، میئرپاراچنار مزمل حسین فصیح

05 فروری 2023

وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے صدر تحصیل میئر آغائے مزمل حسین فصیح نے پشاور میں ہونے والی دلخراش واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جانوں کے ضیاع پر آفسوس کا اظہار کرتے ہے۔

پشاور پولیس لائن کی مسجد دھماکہ اس بات کا دلیل ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ پوری قوم اس درد ناک واقعہ میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے۔

 انہوں نے کہا اس وقت ملک میں مختلف بحرانوں سے دوچار ہیں ایسے حالات میں دہشتگردوں کا پھر سے سر اٹھانا خطرے کی گھنٹی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا سیکورٹی ادارے دہشتگردوں کے کمین گاہوں کے خلاف ٹارگٹ آپریشنز شروع کریں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree