صدر ایم ڈبلیوایم عزاداری ونگ ملک اقرار حسین نے نیئرعباس جعفری کو صوبائی صدر عزاداری ونگ عزاداری ونگ خیبرپختونخوا مقرر کر دیا

02 مئی 2023

وحدت نیو(اسلام آباد) مرکزی مسئول عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان برادر ملک اقرار حسین نے برادرنیئرعباس جعفری کو صوبائی صدر عزاداری ونگ خیبرپختونخوا مقرر کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ نیئر عباس جعفری صاحب کا تعلق ہری پور سے ہے اور آپ وہاں طویل عرصے سے ایم ڈبلیوایم کے پلیٹ فارم سے قومی و ملی خدمات انجام دے رہے ہیں، دعا ہے کہ رب العزت بحق محمد و آل محمد علیہم السلام برادر نیئر عباس کے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ آمین



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree