ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین اورتحصیل چیئرمین پارچنار آغا مزمل حسین فصیح کی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود سے ملاقات

20 ستمبر 2024

وحدت نیوز(پاراچنار)ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین اورتحصیل چیئرمین پارچنار آغا مزمل حسین فصیح اور سول سوسائٹی کے چیئرمین محمود علی جان طوری نے مفاد عامہ کے کئی منصوبوں کے سلسلے میں آج ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے ساتھ طویل گفت و شنید کی ۔

 ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے کئی امور کے سلسلے میں موقعے پر فوری احکامات صادر کئے۔ تحصیل  چیئرمین آغا مزمل حسین فصیح نے امن وامان اور پاراچنار شہر کے مسائل کی نشاندہی کی دونوں نے ملکر مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزم کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree