گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (سکردو، کچورا) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تبلیغات کے مرکزی سیکریٹری علامہ اعجاز بہشتی نے اسکردو حلقہ نمبر دو کچورا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجلس وحدت مسلمین کا نعرہ گلگت بلتستان روشن اور با…
وحدت نیوز (اسلام آباد) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری اور سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور گلگت بلتستان کے الیکشن…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اسکردو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم گلگت بلتستان کیلئے آئینی حقوق سینٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی کا اعلان کریں ہم ن لیگ…
وحدت نیوز(گلگت )آغا راحت حسین الحسینی نے جمعہ کے خطبہ میں نواز لیگ کو مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس کی پیشکش کو قبول کے کے فوری گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنا نے کا مطالبہ کیا اور…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کے نام پر قتل و غارت گری کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،انقلاب مارچ کے اثرات گلگت بلتستان تک پہنچ چکے ہیں اور خطے میں بسنے والے اہل تشیع اور اہل تسنن…
وحدت نیوز (اﺳﮑﺮﺩﻭ) مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ ﺳﯿﺪ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﻮﯼ ،ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺀﺭﺍﺟﮧ ﺟﻼﻝﺣﺴﯿﻦ ﻣﻘﭙﻮﻥ ، ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻘﯽ ﺁﺧﻮﻧﺰﺍﺩﮦ، ﺷﯿﻌﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀﮐﻮﻧﺴﻞ ﮐﮯﺭﮨﻨﻤﺎﺀﻏﻼﻡ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺁﻏﺎ ، ﺍﮮ ﭘﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻞ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺀﺣﺎﺟﯽﻣﻨﻈﻮﺭ ﯾﻮﻟﺘﺮ، ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے اسکردو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے حلقہ این اے 125 کے نتائج نے واضح کر دیا کہ ملک کے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے محمد مطہر عباس کو گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ2 گلگت 2 کیلئے ٹکٹ جاری کرنے پرکارکنوں کا زبردست خیر مقدم ،خومر چوک پر کارکنوں کا جشن اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔کارکنوں نے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین کے پالیمانی بورڈکے اجلاس میں طویل مشاورت اور مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی حتمی منظوری کے بعد ایم ڈبلیوایم نے گلگت حلقہ 2سے نوجوان رہنمامحمد مطہر عباس اور گلگت حلقہ 3سے…
گلگت: حلقہ 3فدا علی انقلابی کی قیا دت میں عمائدین گلتری کی ایم ڈبلیوایم کے امیدواروزیر سلیم کی حمایت
وحدت نیوز (گلتری) فداعلی انقلابی کی قیا دت میں علاقہ گلتری کے عما ئدین و نو جو انان نے وحدت مسلمین کے نا مزد امید وار وزیر سلیم کی حلقہ 3بھر حما یت کا اعلان کیا ۔کے7میں منعقدہ اجتماع میں…