گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا مظاہر حسین موسوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر عظم پاکستان کے اعلانات اس قوم کے ساتھ سنگین مزاق ہے اس…
وحدت نیوز (گلگت) کارڈیک سنٹرکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے دوسری جگہ شفٹ کرنا زیادتی ہے، چھ سال قبل منظور ہونے والا کارڈیک سنٹر جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعمیر ہونا تھا کو سیاسی اثررسوخ کو استعمال کرکے بننے…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان محمد الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی اور نگران حکومت انتخابات کرانے کے موڈ میں نہیں۔ نگران کابینہ اپنی ذمہ داریوں سے لاعلم ہے اور نگران وزراء آئے روز…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ گلگت سیاسی رشوت کا حصہ ہے ۔ نواز شریف لاکھ دورہ…
وحدت نیوز(گلگت) قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے کے باوجود مسلم لیگ نواز کا شو بری طرح ناکام ہوا، وزیر ا عظم کی گلگت آمد پر لاکھوں روپے تشہیر پر لگادئیے گئے اور جگہ جگہ لاکھوں روپے دیکر کیمپ…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز لیگ گلگت بلتستان میں اپنی تجارت کو توسیع دینے اور یہاں کے وسائل پر قبضہ…
وحدت نیوز (گلگت) وزیر اعظم پاکستان کا دورہ گلگت جھوٹے وعدوں اور پیسوں کا ضیاع ہوگا۔سال 2009 کے انتخابات کے دوران بھی ایک وزیر اعظم پاکستان لالک جان سٹیڈیم میں اعلانات کرکے چلے گئے اور عرصہ پانچ سال گزرنے کے…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکریٹری امور سیاسیات محمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن لاکھ فرقہ واریت کے خلاف بیانات دیں انکے چہرے سے نہ ضیاء الحق کے باقیات…
وحدت نیوز (گلگت) حفیظ الرحمن وزیر اعلیٰ بننے کے خواب دیکھ دیکھ کر ینم پاگل ہوگئے ہیں،سرکاری وسائل اور ملازمین کو زبردستی گورنر کے استقبال کیلئے جمع کرکے خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ علاقے میں ان کی پارٹی مظبوط…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے آفس سے جاری ایک بیان میں ڈویژنل ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ زاہد حسین زاہدی نے کہا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان ریاستی جبر کے ذریعے الیکشن کو یرغمال کرنے کی…