گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز ( گلگت) ہراموش جانے والی مسافر وین پر بم حملہ انتہائی افسوس ناک ہے ۔صوبائی حکومت کی فول پروف سیکورٹی کے دعوے صرف زبانی حد تک ہیں عملی طور پر دہشت گردوں کو لگام دینے میں مکمل ناکام…
وحدت نیوز(گلگت) غیر مقامی نگران وزیراعلیٰ کی تجویز دیکر مسلم لیگ نواز نے گلگت بلتستان سے اپنی وفاداری کو مشکوک بنادیا ہے۔یہ تجویز دیکر مسلم لیگ نواز نے ایک طرح سے گلگت بلتستان کے قابل ،ذہین ،دیانت دار اور محب…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات غلام عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین نے سوائے قرارداد پیش کرنے کے عملی طور پر کوئی کام نہیں کیا۔مسلم لیگ…
وحدت نیوز (گلگت) مقامی آفیسروں کو کھڈے لائن کرنے روش علاقے کیلئے نیک شگون نہیں ہے۔ تمام اہم محکموں میں سے مقامی آفیسروں کو دور رکھا جارہا ہے اور غیر مقامی آفیسروں کے ذریعے علاقے کے عوام کا استحصال کیا…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت بلتستان میں نگران سیٹ اپ اور چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی۔جعلی مینڈیٹ سے برسراقتدار آنے والی حکومت کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ گلگت بلتستان کے…
وحدت نیوز ( گلگت) علی مسجد جوٹیال بم سازش کیس ملوث مجرموں کی عدم گرفتاری پرعوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی اور سیکورٹی ادارو ں کی عدم…
وحدت نیوز ( گلگت) مفتی امان اللہ کے قتل میں علامہ امین شہیدی کے نام ایف آئی آر درج کرنا پنجاب حکومت کی راولپنڈی اسلام آباد میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے۔انقلاب مارچ کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں سے حکومت…
وحدت نیوز (گلگت) محکمہ مال کی بد نیتی اور غلط پالیسیاں اہالیان نلتر اور پاک فضائیہ کے مابین غلط فہمی پیدا کرنے کا موجب بن گئی۔ محکمہ مال نے نلتر جیسے پرُ فضا مقام پر سیاسی اثر رسوخ رکھنے والے…
وحدت نیوز(گلگت) ٹائراں والے بازار راولپنڈی میں امام بارگاہ کو آگ لگانا ور متولی قربان کی شہادت ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلنے کی مذموم کوشش ہے ۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی آڑ میں امام بارگاہ اور مساجد…
وحدت نیوز ( گلگت) انصاف کی فراہمی اور قانون پر عمل درآمد سے ہی معاشرے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتے ہیں،ظلم اور لاقانونیت فساد اور جرائم کو جنم دینے کا باعث بن جاتے ہیں۔نلتر پائین کے عوام کے جائز…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree