گلگت و بلتستان کی خبریں
خانوادہ اسیران ملت جعفریہ کے کراچی میں جاری دھرنے کی حمایت میں ایم ڈبلیوایم کا سکردومیں علامتی دھرنا
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین بلتستان اور گلگت بلتستان یوتھ الائنس کی جانب سے ملک بھرمیں جاری شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اور کراچی میں جاری دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لئے یاد گار شہداء سکردو…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان کے حدود میں غیر مقامیوں کی مداخلت ہرگز قبول نہیں۔داریل کے جنگلات پر مقامی لوگوں کا حق ہے جسے ہتھیانے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔اپنی زمین کی حفاظت گلگت بلتستان کے ہر…
وحدت نیوز(گلگت) عوام کو عدل وانصاف فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔سانحہ چلاس میں درجنوں بے گناہ انسانوں کے قاتل آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔محض مالی نقصانات کا ازالہ زخموں پر مرہم کیلئے کافی نہیں…
وحدت نیوز(گلگت) اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جان بچانے والے بہادر سپوتوں کی حکومتی سطح پر حوصلہ افزائی ہونی چاہئے۔ہراموش سے تعلق رکھنے والے بہادر جوان خوشبودار حسین اور پولیس اہلکار راجہ ریاض حسین نے جان کی…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اسکردو میں جشن نیمہ شعبان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصویر مہدویت کا تعلق کسی خاص مسلک یا اسلام تک محدود نہیں بلکہ…
وحدت نیوز(گمبہ اسکردو) مجلس وحدت مسلمین کےزیر اہتمام مالک اشتر چوک گمبہ اسکردو پر سانحہ ہزارہ گنجی کوئٹہ اور گوادر کوسٹل ہائی وے بلو چستان کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر رہنماوں نے خطاب کیا۔ حجتہ الاسلام سید…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان کے حقوق کیلئے مجلس وحدت مسلمین اپوزیشن کے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی مکمل حمایت کرتی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گلگت بلتستان کے عوام کو پورے حقوق دیئے جائیں ۔ماضی کی طرح…
وحدت نیوز(گلگت) مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔سانحہ ہزارگنجی کوئٹہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔حکومت ہزارہ کمیونٹی کے مطالبات حل کرے اور دہشت گردی کے واقعات روکنے کیلئے فول پروف…
وحدت نیوز(گلگت) ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ریاست کو کمزور کررہی ہے۔حکومت دہشت گردوں کو لگام دینے کی بجائے انہیں میں سٹریم لائن میں لانے کیلئے کوشاں ہے۔حکومت قاتلوں کو نشان عبرت بنانے کی بجائے انہیں مین سٹریم میں…
وحدت نیوز (سکردو) وطن عزیز پاکستان کے دیرینہ رفیق اور ہمسائیہ اسلامی ملک ایران میں حالیہ تاریخی بدترین سیلابی تباہ کارویوں کے موقع پر اور مشکل کی اس گھڑی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے زیرانتظام سیلاب متاثرین…