گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان محمد الیاس صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آغا خان ہیلتھ کے اداروں کو بند کرنے سے علاقے میں بیروزگاری کے سنگین مسائل پیدا ہونگے۔ چند پرائیویٹ…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ دلاور حسین کے لواحقین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومتی دعوں کے باوجود اب تک قاتلوں کو سزانہیں ملی۔ ایم ڈبلیو…
گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن ہیں،علامہ شیخ نیئرعباس
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن ہیں،وہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ہیں اور نمائندگی کسی اور کی کررہے ہیں۔گلگت بلتستان کے عوام کا استحصال مسلم لیگ نواز…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ احمد علی نوری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل عالم مبارز و مجاہد حجت الاسلام…
وحدت نیوز (گلگت) ٹیکس ایکٹ ترمیمی کمیٹی سے اپوزیشن اراکین کوفارغ کرنے سے حکومت کی بدنیتی ظاہر ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان میں کسی قسم کا ٹیکس لاگو کرنے سے قبل حکومت کو انٹرنیشنل لاء کا مطالعہ کرنا چاہئے۔علاقے کی متنازعہ حیثیت…
وحدت نیوز(گلگت) پنجاب کا دارالحکومت لاہور گلگت بلتستان کے طلباء کی مقتل گاہ بن چکا ہے، دلاور عباس کا بہیمانہ قتل پنجاب حکومت کی گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے۔دلاور عباس کو بہیمانہ تشدد کرکے شہید کرنے والوں کو تختہ…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضو ی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ خپلو سے تعلق رکھنے والے طالب علم دلاور کے خانوادہ کو انکی المناک شہادت پر تعزیت…
وحدت نیوز (گلگت) ملک میں قانون کی عملداری ہوتی تو آج کم سن زینب جنسی تشدد کا شکار نہ ہوتی۔یہ کوئی ایک واقعہ نہیں اس سے قبل جنسی تشدد کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں لیکن قاتل ہرمرتبہ سزا سے…
وحدت نیوز (سکردو) ٹیکس مخالف تحریک کی کامیابی کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی و انجمن تاجران کے رہنماوں کی قیادت، استقامت اور شجاعت کے تذکرے گلگت بلتستان کے چوک، چوراہوں اور محفل و مجالس کی زینت بننے لگے۔ ہر جگہ…
وحدت نیوز (گلگت) عوام کے مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔کنٹیجنٹ ملازمین کو مستقل کرکے حکومت اپنا وعدہ پورا کرے۔ ٹیسٹ انٹرویو کے نام پر من پسند افراد کو نوازنے کی سازش کی گئی تو ہرگز خاموش…