ایم ڈبلیوایم ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دورہ ورکشاپ بعنوان ولایت وامامت کا انعقاد، ڈاکٹر یونس حیدری کاخطاب

31 جنوری 2022

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ شعبہ خواتین کےزیر اہتمام 2 روزہ تعلیمی ورکشاپ امام بارگاہ فاطمتہ الزہراسلام اللہ علیہا ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔

بعنوان ولایت و امامت منعقدہ اس ورکشاپ میں طالبات اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، دوروزہ ورکشاپ سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور تربیت علامہ ڈاکٹر محمد یونس حیدری نے خطاب کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree