وحدت یوتھ پاکستان کے تحت ’’مثلی لایبایع مثلہ ‘‘ مہم کا آغاز

29 ستمبر 2016

وحدت نیوز (اسلام آباد) وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل برادر تنصیر شہیدی نے وحدت نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال وحدت یوتھ پاکستان محرم الحرام کو ’’مثلی لایبایع مثلہ‘‘مجھ (حسین ؑ)جیسا یزیدلعن جیسے کی بیعت نہیں کرسکتاکے عنوان سے منائے گی، وحدت یوتھ سید الشہداءؑ کے اس فرمان کی روشنی میں ایام عزا میں تمام فعالیت انجام دے گی، جبکہ تمام تر تشہری اور رابطہ مہم میں بھی یہی شعار استعمال ہو گا، انہوں نے کہا کہ اس شعار کو اپنانے کا مقصد نوجوان نسل کو دور حاضر کی یزیدی قوتوں سے برائت اور نفرت کو مذید تقویت فراہم کرنا اور مثل امام حسین ؑ عصرکی باطل قوتوں کے مقابل برسرپیکار علمائے حق کی اطاعت کی تلقین کرنا ہے ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree