مجلس وحدت مسلمین کے قیام کا مقصدوطن عزیز میں اختیارات کی بجائے قانون و انصاف کی حکمرانی کے لیے جدوجہد ہے،علامہ ہاشم موسوی

07 August 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےایم ڈبلیوایم کی شوریٰ عالی کے رُکن اور مرکزی سیکریٹری آئمہ جمعہ فورم علامہ ہاشم موسوی نے کہ حکمران عدل و انصاف کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں جو ملک کی سالمیت و بقا کے لیے شدید خطرہ ہے۔شوری عالی کے رکن علامہ اقبال بہشتی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کے قیام کا مقصدوطن عزیز میں اختیارات کی بجائے قانون و انصاف کی حکمرانی کے لیے جدوجہد ہے۔عوامی تائید ہی ہماری بھرپور طاقت ہے۔اس طاقت سے ہم اپنے حقوق کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree