سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے فرزندانِ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ مولانا سید علی الحسینی اور سید حسین الحسینی کی ملاقات

18 August 2023

وحدت نیوز(اسلام آباد)سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سےان کی رہائش گاہ پر فرزندانِ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح مولانا سید علی الحسینی اور سید حسین الحسینی کی ملاقات۔

 فرزندان ِ شہید قائد نےزیر تعمیر جامعہ الولایہ کی عمارت کا معائنہ کیا اور بزرگ علماء کی جانب سے متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف آل پاکستان علما و ذاکرین کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد بھی پیش کی ۔

 ملاقات میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی ،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سلیم صدیقی ، مسئول مرکزی دفتر ارشاد حسین بنگش اور دیگر بھی موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree