مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سربراہ امورخارجہ علامہ سید شفقت شیرازی نے یوم آزادی کے موقع پر پوری پاکستانی ملت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جس جذبہ ملی و قومی کے ساتھ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تبلیغات کے مرکزی سیکریٹری علامہ اعجاز حسین بہشتی نے یوم آزادی پاکستان کے مو قع پر تمام محب وطن پاکستانیوں کو آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
وحدت نیوز (اسلام آباد) مملکت خدا داد پاکستان کے68ویں جشن آزادی کے پرمسرت موقع پرمرکزی سیکریٹریٹ سے جاری  پاکستانی قوم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کا پاکستان لاکھوں بہادر لوگوں کی جانی و مالی قربانیوں کا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ امین شہیدی نے قصور واقعہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کے ساتھ طویل عرصہ سے جاری اس درندگی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے افغانستان میں کابل ائیرپورٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کاروائی کو دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کومتاثر کرنے کی سازش قرار…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ چودہ اگست یوم آزادی کو ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹریٹ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے چنیوٹ کی معروف دینی درسگاہ جامع بعثت اورجھنگ میں شیعہ درسگاہ پر پولیس کے چھاپوں اور قصور میں ملکی تاریخ کے بدترین جنسی زیادتی کے …
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ شیخ حسن صلاح الدین کی زیرصدارت ہوا، جس میں شوریٰ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قائد تحریک جعفریہ شہید سید عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ کا انعقاد فضل الحق رو G-6/2اسلام آباد میں کیاگیا۔ جس میں ملک…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree