ایم ڈبلیوایم ضلع خیرپورمیرس کی شوری کا اجلاس، آصف رضا ایڈوکیٹ نے نامزداراکین ضلعی کابینہ سے خلاف لیا

23 November 2020

وحدت نیوز(خیرپور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع خیرپور میرس کی شوری کا اجلاس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری تنظیم سازی ایڈوکیٹ آصف رضا اور صوبائی تعلیم و تربیت سیکریٹری مولانا انور علی جعفری کی موجودگی میں منعقد ہوا جس میں ضلعی کابینہ کے ارکان کے انتخاب کی اعتمادی ووٹنگ کرائی گئی جس میں مولانا سعید سولنگی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اول ،زوار عبدالستار شر ڈپٹی سیکریٹری جنرل دوئم، پروفیسر ضمیرسومرو سیکریٹری فلاح و بہبود،زوار فقیر ثمرحسین شر سیکرٹری روابط، زوار نظیر حسین ملاح سیکریٹری تنظیم سازی، برادر ساجد کربلائی سیکرٹری یوتھ ، مولانا نبی بخش دانش سیکریٹری تعلیم وتربیت ،برادر محمد اکرم سہتو آفیس سیکریٹری، احسان میڈیا سیکریٹری ،برادر علی ڈنو ملاح سیکریٹری عزاداری سیل متفقہ طور پر منتخب ہو ئے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree