ایم ڈبلیوایم کندھ کوٹ سے خیمے کے نشان پر بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لےگی،میر فائق علی جکھرانی

07 May 2022

وحدت نیوز(کندھ کوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی جانب سے آمدہ بلدیاتی انتخابات برائے میونسپل کمیٹی کے سلسلے میں ایک اھم اجلاس مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

اجلاس میں سٹی کندھ کوٹ کے تنظیمی عھدیداران علمائے کرام بانیان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اھم مشاورت ھوئی اور مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ مجلس وحدت مسلمین بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ حصہ لے گی اور کندھ کوٹ میونسپل کمیٹی کے مختلف وارڈز پر خیمہ کے نشان سے مضبوط امیدوار نامزد کئے جائیں گے۔

 اجلاس میں مولانا ادب حسین نجفی ، مولانا ممتاز علی منتظری ، مولانا فرمان علی عسکری ، استاد امداد علی گولو ، مولانا اعجاز علی جعفری ، راجہ پرویز کربلائی ، صابر حسین کربلائی ، رحمت اللہ چنہ ، عبدالغنی شیخ ، محمد علی شیخ ، صابر علی ملک ، علی حسن شیخ ، رئیس غلام عباس شیخ ، بابو ملک ، علی رضا شیخ ، محمد رفیق شیخ ، سید مقبول شاہ ، محمد سچل شیخ ، جاوید علی میرانی و دیگر نے شرکت کی ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree