30 سےزائد مومنین کا قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی مدبر اور حکیم قیادت پراعتماد کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کا اعلان

04 June 2021

وحدت نیوز(گھڑی یاسین)مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکرٹری جنرل مستنصر مہدی ابڑو نےوفد کے ہمراہ گاؤں دھڑی جاکھڑی کا دورہ کیا مقامی مومنین کو مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی گئی جبکہ اس موقع پر30 سےزائد مومنین نے قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی مدبر اور خکیم قیادت پراعتماد کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا اور نئے یونٹ کا قیام بھی کیا گیا، جبکہ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے رہنما حسنین عباس جوادی،سید نوید علی شاہ، سینئر صحافی برادر سعید احمد خروس بھی ہمراہ تھے، اکثریت رائے سے برادر فرزند علی منگی کو یونٹ سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا یونٹ  سیکرٹری جنرل سمیت کابینہ سے مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکریٹری جنرل مستنصر مہدی ابڑو نے حلف لیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree