آزاد جموں و کشمیر کی خبریں

وحدت نیوز (مظفرآباد) کوئٹہ فائرنگ واقعہ ، پانچ افراد شہید، مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کا تین روزہ سوگ کا اعلان، شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، کالعدم تنظیموں کے کارندے ملک خداداد میں آگ و خون کی…
وحدت نیوز (نیلم) فکر حسینی ، راہ امام خمینی پر عمل پیرا مجلس وحدت کے کارکنان ہر ظالم سے ٹکرائیں گے، انقلاب امام مہدی ؑ کے انتظار کرنے والے کسی بھی طوفان سے نہیں گھبراتے ، گلگت بلتستان میں مجلس…
وحدت نیوز (مظفرآباد) سرنگ میں گیس دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین کا اظہار افسوس،مزدوروں کو جانی و مالی تحفظ فراہم کیا جائے، مجلس وحدت مسلمین نے بھی اس سے قبل آواز بلند کی تھی کہ مزدوروں کے لیئے صرف ہوائی اعلانات…
وحدت نیوز (مظفرآباد) سعودی عرب میں داعش کی کاروائیاں ، شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، مسجد امام علی و مسجد امام حسین میں پہ در پہ ایک ہفتے کے اندر 2دھماکے ، سعودی حکومت باہر کے بجائے اندر…
وحدت نیوز (مظفرآباد) ظالموں ، لٹیروں کو اب مذید حقوق غصب نہیں کرنے دیں گے، مجلس وحدت اقتدار کے لیئے نہیں اقدار کے لیئے میدان میں ہے، کامیاب الیکشن مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں ، ان…
وحدت نیوز (مظفرآباد) گلگت بلستستان الیکشن، مجلس وحدت مسلمین کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری،مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ،ظالموں ،لٹیروں کا احتساب کرے گی، گلگت بلتستان کو اس کے آئینی…
وحدت نیوز(مظفرآباد)سانحہ صفوراہ چورنگی کراچی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ملک گیر ایک روزہ سوگ، کفریہ فتووں کی دکانیں اس واقعے کی اصل ذمہ دار، قانون نافذ کرنے والے ادارے انہیں فی الفور بند کروائیں، مسلمانوں کی جان و مال…
وحدت نیوز(مظفرآباد،کوٹلی، میرپور، ہٹیاں ، نیلم،باغ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ریاست گیر سوگ، ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عہدیداران و کارکنان نے شمعیں روشن کر کے سانحہ صفورہ چورنگی پر اسماعیلی برادری سے…
وحدت نیوز (نمب سیداں) مولائے کل علی ابن ابی طالب اولین و آخرین کے امام ہیں ، دشمن بھی جن کی تعریف کرے اسے علی کہتے ہیں،امام علی علم کی معراج پر فائز تھے، ایسے عادل امام کہ بمطابق عدل…
وحدت نیوز (تتہ پانی) عقیدہ ختم نبوت ہماری اساس ہے، ختمی مرتبت ؐ کی ناموس کے لیئے جان کی قربانی بھی دینی پڑی تو دیں گے، سنی اتحاد کونسل و تحریک جانباز ختم نبوت کو خراج تحسین کہ انہوں نے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree