ایم ڈبلیو ایم کی عالمی خبریں

وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ملک عزیز پاکستان کی 70ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام مجلس کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں المصطفٰی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی قم کے اسٹوڈنٹس، ایم ڈبلیو ایم…
وحدت نیوز(مشہد مقدس) شھید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی انتیسویں برسی کی مناسب سے مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سےمدرسہ سلیمانیہ کے ھال میں سیمینار بعنوان سفیر نور کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز تلاوت کلام…
وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل و موسسہ رسول اعظم (ص) قم  کے مدیر  ڈاکٹر علامہ  گلزار حسین جعفری   کو "شعبہ قرآن وعلوم" کے پی ایچ ڈی تھیسزمیں بہترین نمبروں کیساتھ کامیابی پرایم ڈبلیوایم کے مرکزی…
وحدت نیوز (قم) جمعہ الوداع کے دن پارا چنار میں قیامت صغریٰ بپا ہوئی اور سیکڑوں خاندان ایک لمحے میں اجڑ گئے،عصر حاضر کے خوارج نے یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے بیگناہ انسانیت کا قتل عام کیا،لیکن پاراچنار کے…
وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر گلزار احمد جعفری  کی ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے مزار پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ  میں  مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی…
وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سیکریٹری ڈاکٹر علامہ شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ اسلام حقیقی و امریکائی میں تمیز انقلاب اسلامی کی بدولت ممکن ہوئی، حضرت امام خمینی (رہ) کی مدبرانہ سوچ…
وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی کابینہ اور مشاورتی کمیٹی کا اجلاس دفتر میں ہوا جس کے مہمان خصوصی امورخارجہ کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین آقای ڈاکٹر شفقت شیرازی تھے، اجلاس میں کابینہ اور مشاورتی کمیٹی کے…
وحدت نیوز (کویت) مجلس وحدت مسلمین کویت کے سیکریٹری جنرل سید عرفان حیدر کاظمی کے والد بزرگوار سید محمود الحسن کاظمی قضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین  ان کے آبائی گائوں بھکھی شریف، ضلع…
وحدت نیوز(دمشق) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے حوزۃ علمیہ السیدۃ زینب (ع) کے فاضل مدرس اور حوزۃ امام باقر علیہ السلام کے مدیر داخلی جناب علامہ حافظ شیخ وحید حسین…
وحدت نیوز (قم) پاکستان میں حوزہ علمیہ قم، مشہد ونجف کے طلباءکی بلاجواز گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree