وحدت نیوز (مری) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام تریٹ سیداٮ ں تحصیل مری پانچ روزہ 6سے 10 شعبان المعظم معارف اسلامی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، تریٹ سیداں ٮ تحصیل مری میں معارف اسلامی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٮ فقہ عقائداخلاق نہج البلاغہ امامت(مہدویت) قرآن وتجوید کی کلاسز ہوہیٮ جن میٮ مڈل اور میٹرک لیول کی بچیوٮ ںاور خواتین نے بھرپور شرکت کی محترمہ سیدہ نرگس سجاد جعفری مرکزی سیکریٹری تربیت مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین نے خود اور جامعہ آمنہ بنت الھدی کی ٹیچرز نے کلاسں ٮ لیٮ اس ورکشاپ کی میزبانی کے فرائض محترمہ سیدہ ثناء بتول نے انجام دیے آخری دن (10شعبان المعظم)ایام شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا جس سے محترمہ سیدہ سمیرا جعفری ،محترمہ تغزل شاداب اور سیدہ نرگس سجاد جعفری نے فلسفہ غیبت انتظار اور منتظر کی ذمہ داریوں ٮ پر روشنی ڈالی اس کے بعد بہتر کارکردگی دیکھانے والی خواہران اور بچوٮ ںمیںٮ انعامات تقسیم کیے گئے اس بابرکت محفل کا اختتام دعا سلامتی امام زمانہ علیہ سلام سے ہوا آخر میں شرکائے محفل کی خدمت میںٮ دسترخوان جناب زہرا سلام اللہ علیہ پیش کیا گیا۔