مضامین و انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کوئٹہ میں فوج بلانے کی حمایت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت دہشت گردوں کے خاتمے اور امن کیلئے فوج بلائی جاسکتی ہے، ہزارہ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی…
پاک فوج نے ہیومن رائٹس واچ کی پاکستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق حالیہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری پریس ریلیز کے…
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق پاکستانی حکومت، فوج، خفیہ ایجنسیوں اور شدت پسندوں کے درمیان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں روابط ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ فلاح و بہبود خیرالعمل فائدنڈیشن کے مساجد پروجیکٹ کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں سات مساجد کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ گیارہ مساجد زیر تعمیر ہیں۔ اگلے مرحلے…
آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ نے یہ گفتگو۲۵۔۵۔۱۳۶۳ (۱۹۸۳ء) میں حزب جمہوری اسلامی کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے تہران سے اس حزب کے ممبران اور عہدیداروں کے اجلاس میں پیش کی تھی، جو حزب…

کمزور مگر خوش آئند علامت.ڈان نیوز

بارہ جنوری 2013 کو کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین میتوں کے ساتھ احتجاجی دھرنے میں موجود ہیں ۔ یہ دھرنا گزشتہ 43 گھنٹوں سے جاری ہے۔ واضح رہے…

ترکی کی خارجہ پالیسی اور نئے چیلنج

تحریر: ڈاکٹر آر اے سیدترکی کی خارجہ پالیسی آج کل خطے کے مختلف اسلام پسند حلقوں میں زیر بحث ہے ایسے میں شام میں ترک پائلٹوں کی گرفتاری کے مسئلے نے ترکی میں ہلچل مچا دی ہے۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے…
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے بعد شائد ہی دنیا کا کوئی لیڈر ایسا ہو جس کے دل میں یہ خواہش نہ جاگی ہو کہ وہ بھی دنیائے عالم میں امام خمینی جیسی عزت و مرتبت حاصل کرپائے اور عوام…
بم دھماکے ،خودکش حملے،راکٹ کی فائرنگ ،اغوا کا خطرہ لیکن!ان تمام تر خطرات میں عشق کود پڑتا ہے، عاشق کو ان دھمکیوں سے خوف کیسا ہے وہ محبوب کے عشق سے سرشار ان خطرات میں کود پڑتا ہے بالکل اپنی پیارے…
تجزیہ کار اور حکمران جماعت چاہے یا نہ چاہے علامہ طاہر القادر ی کے لانگ مارچ کی حمایت بڑھتی جارہی ہے ایم کیوایم ،مسلم لیگ ق اور متعدد دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کی حمایت کو حاصل کرنے کے بعد…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree