مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے 73برس مکمل ہونے پر میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گستاخانہ خاکوں کی حمایت کرنے پر فرانس کے صدر ایمانوئیل کو امت مسلمہ کا مجرم قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فرانسیسی صدر کو…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیررحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد4نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر کے نامور علماء و مشائخ، دانشور…
وحدت نیوزز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے افغانستان کے ایک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں بے گناہ انسانوں کی شہادت پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسدعباس نقوی نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اسدعباس نقوی اور چیف الیکشن کمشنر جی بی کے درمیان…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے خلاف پابندیاں قابل مذمت ہیں اس سے پہلے بھی…
وحدت نیوز(جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نےسابق گورنر سندھ اورموجودہ وفاقی وزیر محمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ…
وحدت نیوز(شکارپور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت رسول اکرم کی ذات گرامی اللہ رب العزت کی طرف…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماؤں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے ہمراہ اسلام آباد پریس کلب میں…
Page 15 of 294

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree