مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے رمضان المبارک کی آمد کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ صیام رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس ماہ…
وحدت نیوز(جیکب آباد)  جدوجہد کمیٹی جیکب آبادکے زیراہتمام عوامی مسائل پر گول میز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی۔ کانفرنس سے ممتاز…
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے دورہ ملتان کے دوران ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اور اُن…
وحدت نیوز (کراچی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی حمایت میں دسویں روز بھی ملک بھر میں علامتی دھرنوں کا سلسلہ جاری رہا۔ شرکائے دھرنا آئین کے آرٹیکل دس کی بحالی کا مطالبہ کرتے رہے، جس کے مطابق…
وحدت نیوز(جیکب آباد)مدرسہ خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کے زیر اہتمام استقبال ماہ رمضان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان اللہ کا مہینہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی حمایت میں دسویں روز بھی ملک بھر میں علامتی دھرنوں کا سلسلہ جاری رہا۔شرکا دھرنا آئین کے آرٹیکل دس کی بحالی کا مطالبہ کرتے رہے جس کے مطابق…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین پاکستان کا محافظ ہے۔ پاکستان کے آئیں کے مطابق ہر شہری آزاد سفر کر سکتا ہے۔ مگر پاکستان…
وحدت نیوز(سکردو)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری یوتھ علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کچورا سکردو میں خطبہ جمعہ میں کراچی میں جاری دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قوم و ملت…
وحدت نیوز (ٹوبہ ٹیک سنگھ/کمالیہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ نے کمالیہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف مرحومین کے گھروں پر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔…
وحدت نیوز(جیکب آباد) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام آج ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree