مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (اسلام آباد) ڈیرہ اسماعیل خان کے مظلومین کو آج آپ کی حمایت کی ضرورت ہے،ڈیرہ اسماعیل کئی دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار ہے، مائیں جوانوں کے لاشے دیکھ دیکھ کر تھک چکی ہیں، بہنوں کے اشک خشک ہوچکے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سابق چیئرمین وحدت یوتھ پاکستان اورسابق صدر علی پور بارایسوسی ایشن سید فضل عباس نقوی ایڈوکیٹ کے چچااور سُسرمحترم اور بزرگ عالم دین الحاج مولانا سید رسول بخش محمدی نقوی کی رحلت پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان کی بقا اور ترقی ڈیموں کی فوری تعمیرمیں مضمر ہے ۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی دھمکی ناقابل برداشت ہے ۔ سندھ طاس معاہدے کے ضامن اقوام متحدہ اور ورلڈ بنک بھارتی دھمکی کا نوٹس…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان قائم کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا باظابطہ اجلاس منسٹرز انکلیو میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے اراکین مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی،مرکزی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) شرح خواندگی بڑھانے کےلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے ۔لاکھو ں بچے اب بھی سکول جانے سے قاصر ہیں نئے تعلیمی سال کے آغاز اور نجی تعلیمی اداروں کی بھاری فیسوں نے والدین کو پریشان کر رکھا…
حکومت مسنگ پرسنز کے مسئلے پر سنجیدہ اقدامات کرے،یہ بنیادی انسانی حقوق سے متعلق معاملہ ہے ،حسنین زیدی
وحدت نیوز(اسلام آباد) حکومت مسنگ پرسنز کے مسئلے پر سنجیدہ اقدامات کرے۔یہ بنیادی انسانی حقوق سے متعلق معاملہ ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید حسنین زیدی نے میڈیا سیل سے جاری…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒ کی24ویں برسی کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی قدس سرہ کی راہ خدااور…
وحدت نیوز(لاہور) متحدہ علماءبورڈ پنجاب میں مکتب تشیع کی غیر متناسب نمائندگی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے وفدنے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسدعباس نقوی کی سربراہی میںپنجاب کے صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امورپیر سعید الحسن سے ملاقات کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سفیر انقلاب شہید ڈاکٹرمحمد علی نقوی ؒ کی 24ویں برسی کےموقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہاکہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی…
وحدت نیوز (اسلام آباد) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہوگا۔مسئلہ فقط چند مساجد یا مدارس کو سرکاری تحویل میں لینے سے حل نہیں ہوگا ۔ ملک میں سے فرقہ وارنہ سوچ اور شدت پسندی کو…