مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مہدی عابدی نے کہا ہے کہ حب الوطنی کا پرچار کرنے والی ویب سائٹس اور فیس بک پیجز کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے، آزادی اظہار ائے کا احترام…
وحدت نیوز(دمشق) مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی نے کہا ہے کہ شامی عوام نے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر مغربی طاقتوں اور عرب آمریتیوں کو شکست فاش سے دوچار کردیا ہے، اپنی وحدت سے بتا دیا ہے…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے زیراہتمام امام خمینی (رہ) کی 25ویں برسی کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیوایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید شفقت شیرازی نے کہا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) امام امت بانی انقلاب اسلامی بت شکن زمان حضرت امام خمینی قدس سرہ کی پچیسویں برسی کے موقع پر وحدت ہاوس اسلام آباد سے جاری اپنے پیغام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےذیلی شعبے وحدت یوتھ پاکستان کے زیراہتمام یوم عشق امام حسین علیہ السلام مرکزی سیکرٹریٹ وحدت یوتھ ملتان میں منایا گیا۔ تقریب کی صدارت مرکزی چیئرمین وحدت یوتھ سید فضل عباس نقوی نے کی…
وحدت نیوز(دمشق) مجلس وحدت مسلمین پاکستان  کے سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی حکومت شام کی دعوت پر مبصر کی حیثیت سے دمشق پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے گذشتہ روز ہونے والے الیکشن کا معائنہ کیا۔ الیکشن کے روز انہوں نے…
وحدت نیوز(کراچی) شہر قائد میں قیام امن کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، روزانہ درجن بھر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ حکمرانوں کے بے حسی کی دلیل ہے، اہل تشیع عمائدین ، ڈاکٹرز، علماء،وکلاء، انجینئرزاور تاجرتکفیری دہشت گردوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) جشن ولادت باسعادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اورعلمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کے نام اپنے پیغام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری…
وحدت نیوز(کراچی) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا، شرکاء پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔ گذشتہ روز مجلس وحدت مسلمین کی ریلی…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیراہتمام لبیک یاحسین  مارچ کا آغاز نمائش چورنگی سے ہوچکا ہے جو کہ وزیراعلٰی ہاؤس کی جانب رواں دواں ہے، جہاں پر شیعہ نسل کشی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وزیراعلٰی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree