مرکز کی خبریں

ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں ایم ڈبلیوایم کراچی کے ترجمان شہید ناموس رسالت رضاتقوی کی شہادت کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی جانب سے اس…
رات گئے اسلام آباد بار کونسل نے مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد سے رابط کرتے ہوئے دعوت دی کہ اسلام آباد میں بارکونسل اور ایم ڈبلیوایم مشترکہ احتجاجی ریلی منعقد کرے گی جس میں وکلاء اور ایم ڈبلیوایم کے کارکن…
 سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان  علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جیو ٹی وی کے پروگرام کپیٹل ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے شہید عظمت رسالت کو خراج تحسین پیش کیا اور اس شہادت کو باعث افتخار سمجھاآپ نے فرمایا…
لاہور میں گستاخانہ فلم کے خلاف ریلی تمام روکاوٹیں عبورکرتے ہوئے امریکی قونصلیٹ جا پہنچے اور قونصلیٹ میں داخل ہوگئے پولیس کی لاٹھی چارچ اور شلینگ اور فائرنگ کے باوجود عاشقان مصطفی نے احتجاج ختم نہ کیا اور شیطانی قونصلیٹ…
ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفرنقوی نے امت مسلمہ پاکستان اور خاص کر ملت جعفریہ کو اس بات پر مبارکباد پیش کیا ہے کہ ناموس رسالت پر قربان ہونے والا پہلا فرد شہید رضا تقوی ہے انہوں…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ تقوی کے بھائی رضا تقوی نے حرمت رسول اللہ کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کردیا ۔ رات گئے اگرچہ پہلی خبر یہ تھی کہ لبیک یا رسول اللہ ریلی…
 عظمت رسول اللہ ص کی خاطر جنہوں نے زخم کھائے انہیں بھی ہمارا سلام ہو ایم ڈبلیوایم کے رہنماوں علامہ مرزا یوسف حسین ،علامہ اصغر عسکری،علامہ فخرعلوی اور دیگران نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کے ابتدائی حصے میں…
کراچی میں پولیس کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی پرامن ریلی پر فائرنگ کیخلاف اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کی گئی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف…
سنی تحریک کے رہنما شکیل قادری نے کہاکہ ہم ہر اس شخص کے ساتھ ہیں جو عظمت رسالت کے خلاف کی جانے والی گستاخی پر احتجاج کرے ،کراچی میں ایم ڈبلیوایم کی ریلی پر فائرنگ اور لاٹھی چارچ کی شدید…
مجلس وحدت مسلمین کی طرف سےلبیک یا رسول اللہ(ص) ریلی کے شرکاء پر فائرنگ اور گرفتاریوں کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر دھرنا جاری۔ دھرنے کے شرکاء کا مطالبہ ہے کہ گرفتار شدہ مومنین کو فی الفور رہا کیا…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree