سندھ کی خبریں

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام دربار لعل شہباز قلندر سیہون شریف میں آج بروز جمعرات ایک عظیم الشان’’تحفظ مزارات اولیاکانفرنس‘‘کا انعقاد ہو ہا ہے ۔جس میں سندھ کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔کراچی…
وحدت نیوز (خیرپورناتھن شاہ) مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودعلی ڈومکی نے خیرپور ناتھن شاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر ؒ پر دھشت گرد حملہ پاکستان اور…
وحدت نیوز (سکھر) مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے کندھرا سیکٹر کی شوریٰ کا  اجلاس ضلعی سیکریٹری جنرل چوہدری اظہر حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اراکین شوریٰ نے کثرت رائے سے برادر میر انور علی ٹالپورکو ایک…
وحدت نیوز (بھٹ شاہ) برادر قمر عباس جتوئی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا 48واں مرکزی کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا جس میں اصغری طلباء نے کثرت…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے تحت ”دہشتگردی کے خلاف ہم ایک ہیں“ کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد وحدت سیکریٹریٹ، سولجر بازار میں کیا گیا، جس میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری سیاسیات…
وحدت نیوز(سہیون شریف) سانحہ درگاہ سہون شریف کے خلاف آج سندہ بھر کی طرح سہون شریف میں بھی یوم احتجاج منایا گیا اور شٹر بند ہڑتال رہی ۔درگاہ قلندر لعل شہباز کے باہر منعقدہ احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…
وحدت نیوز (سندھ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر درگاہ لال شہباز قلندر ،پارا چنار، لاہور، پشاور میں ہونے والے خود کش حملوں اور ایم ڈبلیو ایم آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز (اندرون سندھ) ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور بدامنی کے خلاف خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر سندھ کے مختلف علاقوں میں جزوی طور پر شٹر ڈاؤن ہرتال کی گئی۔درگاہ لعل شہباز قلندرسیہون شریف میں…
وحدت نیوز (میرپورخاص) سہیون شریف  خودکش حملے نے سب کو غمزدہ کردیا .مجلس وحدت مسلمین کی میرپورخاص  ڈگری ، نوکوٹ ، ٹنڈوجان محمد میں  احتجاجی ریلیاں . تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ضلعی رہنما سید بشیر…
وحدت نیوز (کراچی) سیہون شریف میں سخی لال شھباز قلندر کی درگاہ پر خودکش حملے اور مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے سیکریٹری جنرل علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی اور انکی اہلیہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ایم ڈبلیو…
Page 85 of 160

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree