سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل حسن ہاشمی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی میں 10 اکتوبر کو عظیم الشان ”وارثان ولایت کانفرنس“ منعقد کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماامام جمعہ جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون مولاناصادق جعفری کے دست مبارک پرایک ہندو جوان دلیپ نے مذہب حقہ (اسلام )قبول کرلیا،دائرہ اسلام میں شامل ہوجانے کے بعد اس نومسلم کا نام…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کا گزشتہ رات شیعہ تاجر عرفان حیدر زیدی کے قتل شدید مذمت کرتے ہونے کہنا تھا کہ عرفان حیدر کی شہادت قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے ،کراچی آپریشن…
وحدت نیوز (کراچی) قانون نافذ کرنے والے ادارے جعفرطیار سوسائٹی کے عوام کے دیرینہ پانی کی فراہمی کے مسئلے کے حل میں تعادن کریں،کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈکے بعض متعصب افسران ڈیمانڈنوٹ کی فیس اداکرنے کے باوجود جعفرطیارواٹرسپلائی اسکیم کی این اوسی…
وحدت نیوز (نوشہروفیروز) مجلس وحدت مسلمين پاکستان ضلع نوشهرو فيروز کے سیکریٹری جنرل اعجاز علی ممنائی نے کہا ہے کہ جس ملک کے اندر فحاشی ہو .شراب سرعام ملتی ہو، کرپشن سرعام ہو غریب غریب تر ہو .قانون کا ڈنڈا…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدمسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہاوس کراچی میں جاری بیان میں کہاکہ گذشتہ چند روز سے قبلہ اول پر صیہونی افواج اور غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جانب سے کئے…
وحدت نیوز (لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع لاڑکانہ کے سیکریٹری امور سیاسیات مشتاق علی میمن نے وحدت ہاوس سے جاری اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ﻭﻭﭦ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺑﮭﯽ،ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ…
وحدت نیوز(شکارپور) جئے سندہ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو نے شہداء کمیٹی شکارپور کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سانحہ شکارپور کو آٹھ ماہ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویثرن کے سیکر ٹری جنرل حسن ہاشمی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کراچی میں 10اکتوبر کو سالانہ عظیم الشان ’’وارثان ولایت کانفرنس ‘‘ منعقد کی جائے گی۔ان خیالات…
وحدت نیوز (لاڑکانہ) مجلس وﺣﺪﺕ مسلمین ضلع لاڑکانہ ﮐﮯ ﺿﻠﻌﯽ ﭘﻮﻟﯿﭩﯿﮑﻞ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﻋﻠﯽ ﻣﯿﻤﻦ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺿﻠﻌﯽ ﺻﺪﺭ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﻗﺎﺳﻤﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﺝ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﻭ ﺳﺎﺑﻖ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺣﺎﺟﯽ…