خیبر پختونخواہ کی خبریں
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی نے کہا ہے کہ ملک کی موجود گھمبیر صورتحال کسی المیے سے کم نہیں، ملک تاریخ کے تاریک اور نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، یہاں پارلیمنٹ،…
وحدت نیوز(پاراچنار)پاراچنار سے بھی مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے مقامی چرچ کا دورہ کیا، جہاں جڑانوالہ سانحہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس اندوہناک واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد…
وحدت نیوز(پاراچنار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع پاراچنار کے صدراور تحصیل چیئرمین مولانا مزمل حسین فصیح نے کہا ہے کہ حکومت توہین آمیز وڈیوز پر ایکشن لے، کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے مذہب کی توہین…
وحدت نیوز(اورکزئی) چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر بروز جمعہ ملک بھرمیں یوم وحدت امت منایا گیا۔ جامع مسجد کریز ضلع اورکزئی کے خطیب اور مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخواہ کے صوبائی سیکرٹری تبلیغات مولانا طفیل عباس ھاشمی…
شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی نے نواب شاہ ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین غریبوں کے لئے…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکریٹری شبیر حسین ساجدی نے کہا ہے کہ خار باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنوینشن پر دھماکے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کے لواحقین…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کی آمد پر پشاور سمیت خیبرپختونخواہ میں پے در پے دہشتگردی کے واقعات کا ہونا، انتہائی تشویشناک امر ہے،…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری نے دیگر علماء کرام اور عمائدین کے ہمراہ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس اور احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار بوشہرہ اور…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارہ چنار میں زمینی تنازعات پر حکومتی عدم توجہی آئے روز خون ریزی کا باعث بن رہی ہے، زمینی تنازعہ کا…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب جعفری نے یونان میں کشتی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں انسانی سمگلنگ گزشتہ کئی…