آغا علی رضوی کی وفد کے ہمراہ ممبر سپریم کونسل ایم ڈبلیوایم علامہ مبارک موسوی کی عیادت

24 مئی 2025

وحدت نیوز(سکردو)صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین و رکن سپریم کونسل علامہ سید مولانا مبارک موسوی کی عیادت کی ۔ علامہ سید مبارک علی موسوی علیل ہیں اورسکردو ہسپتال میں زیر علاج  ہیں ۔ عیادت کرنے والوں میں علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی ،کاچو ولایت علی خان  ،جان حیدری بھی ہمراہ موجود تھے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree